عہد میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - زمانہ میں، دور میں، وقت میں۔ (نوراللغات؛ فرہنگ آصفیہ، پلیٹس)
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے ساتھ 'میں' بطور حرف ربط لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔